پارہ نمبر 1

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک کی نسبت سے آج سے روزانہ ایک پارے کا ترجمہ پیغام زندگی چینل پر اپلوڈ کرنے کا آغاز ہو چکا ہے رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ ہے آیئے توفیق ربانی سے اس رمضان المبارک کو قرآن مجید کے سمجھنے کا نقطہ آغاز بنا دیں آمین دورہ ترجمہ قرآن مجید پارہ نمبر 01 استاد محترم جناب عارف حسین علوی صاحب

0
323